My Village's Street Food Wonders || Trending Street Food Adventure | A Story of My village Mianwali Flavor and Passion

IMG_20240917_095631.jpg

Hello Assalam Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah to all my hive community hope you all are very happy and healthy my post is about the street food of my area and what street food people in my area like the most.

So I have also made some pictures but these pictures are less than that there are a lot of street food that people of my area like to eat in winter and summer so let's go to my post to the content of today that I To update, I will write which street food is most liked by the people of my village in my area and which is the most popular trending food which is most liked in my area.

ہیلو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام ہائو کمیونٹی امید ہے اپ سب بہت خوش ہوں گے خیر و عافیت سے ہوں گے اج کی میری پوسٹ اپنے علاقے کے سٹریٹ فوڈ کے بارے میں ہے کہ میرے علاقے کے لوگ کون سے سٹریٹ فوڈ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں تو میں نے کچھ تصاویر بھی بنائی ہیں لیکن یہ تصاویر کم ہیں اس سے زیادہ بہت زیادہ سٹریٹ فوڈ ہیں جو میرے علاقے کے لوگ سردیوں اور گرمیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں تو چلتے ہیں میری پوسٹ کی طرف اج کے کنٹینٹ کی طرف جو میں اج اپ کے لیے لکھوں گا کہ میرے علاقے کے میرے گاؤں کے لوگ کون سے سٹریٹ فوڈ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں اور سب سے مشہور ٹرینڈنگ میں کون سا فوڈ ہے جو سب سے زیادہ میرے علاقے میں پسند کیا جاتا ہے میرے علاقے میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا سٹریٹ فوڈ ہے وہ سموسہ سموسہ بہت سی قسموں کا ہے سموسہ بہت سے طریقوں سے بنایا جاتا ہے لیکن تمام سموسوں کا سائز رنگ ڈیزائن تقریبا ایک جیسا ہی ہوتا ہے میرے علاقے میں کچھ لوگ الو سے بنے ہوئے سموسے بناتے ہیں کچھ افراد سبزیوں سے بناتے ہیں اور کچھ سموسے میں گوشت چکن یہ اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں سموسہ جو الو سے بنایا جاتا ہے وہ قیمت میں کم ہوتا ہے اسی طرح جو سموسے چکن اور بیف کے ساتھ بنائے جاتے ہیں ان کی قیمت زیادہ ہوتی ہے سبزیوں والے سموسے بہت ہی کم افراد بناتے ہیں لیکن جہاں بھی بنتے ہیں لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں ان کو پسند کرتے ہیں ایسے افراد جو گوشت اور چکن کھانا پسند نہیں کرتے وہ الو اور سبزیوں والے سموسے کھاتے ہیں سموسوں کو بناتے وقت ان کو تیل میں فرائی کیا جاتا ہے اور جب وہ پک کر تیار ہو جاتے ہیں براؤن کلر میں ہو جاتے ہیں تو پھر ان کو چٹنی کے ساتھ کھایا جاتا ہے میرے علاقے میں سموسوں کی جو چٹنی ہے وہ سبز مرچ سبز دھنیا اور پودینہ ان چیزوں کو ملا کے بنائی جاتی ہے اور پھر ان میں دہی کی ملاوٹ کر کے اس کو تیار کیا جاتا ہے میرے علاقے میں لوگ سموسے جب کھاتے ہیں تو اس کو بالکل مکس کر لیتے ہیں اور چٹنی کا بہت ہی زیادہ استعمال کرتے ہیں سموسے کھانے کے دوران تو یہ تھی سموسوں کے بارے میں چھوٹی سی کہانی

IMG_20240917_094653.jpg

Samosa is the most famous trending food in my village, street food, young and old, everyone likes to eat samosa, in any neighborhood you go, in any street, you will definitely see a shop making samosas. Speaking of which, the most famous samosa shop in district Mianwali is Kashmir Namco Shop, besides my favorite samosas are the samosas of Awami Namco Shop, I have been eating samosas from Awami Shop for about 15 years.

And this shop is really close to Kandian railway station in district Mianwali Kandian Railway Phate and now a very big plaza has been built next to Kandian Railway Phate which is called Ravi Plaza so Awami Nim Ko Shop which is in Rabi Plaza. Saath is really the samosas there are very tasty and test so I have been eating samosas from there since last 15 years.

سموسہ میرے گاؤں کا سب سے مشہور ٹرینڈنگ فوڈ سٹریٹ فوڈ ہے چھوٹے بڑے سب سموسہ کھانا پسند کرتے ہیں اپ جس بھی محلے میں چلے جائیں گے جس بھی گلی میں جائیں گے تو اپ کو سموسے بنانے والی دکان ضرور نظر ائے گی اگر میں اپنے پورے ضلع کی بات کروں تو ڈسٹرکٹ میانوالی میں سب سے مشہور سموسوں کی دکان جو ہے وہ کشمیر نمکو شاپ ہے اس کے علاوہ جو مجھے سب سے زیادہ پسند ہیں سموسے وہ عوامی نمکو شاپ کے سموسے میں تقریبا 15 سال سے عوام کو شاپ سے سموسے کھا رہا ہوں اور یہ دکان ڈسٹرکٹ میانوالی میں کندیاں سٹے ریلوے کندیاں ریلوے پھاٹے کے قریب بھی واقعی ہے اور اب تو کندیاں ریلوے پھاٹے کے ساتھ بہت ہی بڑا سا پلازہ بھی تعمیر ہو چکا ہے جس کو راوی پلازہ کہتے ہیں تو عوامی نم کو شاپ جو رابی پلازہ کے ساتھ واقعی ہے وہاں کے سموسے بہت ہی لذیذ اور ٹیسٹ ہی ہوتے ہیں تو میں عرصہ 15 سال سے وہاں سے سموسے کھا رہا ہوں
IMG_20240917_094653.jpg

The most popular street food is the samosa. There are many types of samosas. Samosas are made in many ways but all the samosas have almost the same size, color and design. People make it with vegetables and some samosas use meat and chicken. Samosas made with aloo are less expensive, while samosas made with chicken and beef are more expensive. Very few people make samosas, but wherever they are made, people eat them with great enthusiasm. and when they are cooked and ready to turn brown in color, then they are eaten with chutney.

The chutney (spicy sauce) for samosas in my area is made by mixing green chillies, green coriander and mint. And then it is prepared by mixing yogurd in them.

In my area, when people eat samosas, they mix it completely and use a lot of sauce while eating samosas.

So in my area samosa is loved by everyone. Making samosa requires different ingredients and here I want to tell you the common ingredients that every samosa maker uses is salt which we used to call salt. There are green chili flour and other than that, different spices are used in spices, hot spices and choran pickles and Kashmiri powder which is specially used for making samosas and also chicken flavor powder and Beef flavor powder ginger and Garlic is used

but every vendor also uses their own ingredients which add more flavor to the samosas so each vendor also has their own secret ingredients which we can call spices which they add to the samosas, are so that their samosas will be unique in style and best in taste.

تو میرے علاقے میں سموسہ ہر شخص پسند کرتا ہے سموسہ بنانے کے لیے مختلف انگریڈینٹس کی ضرورت پڑتی ہے اور یہاں میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں جو کامن انگریڈینٹس ہے جو ہر سموسہ بنانے والے استعمال کرتا ہے وہ کچھ یہ ہے سالٹ جس کو ہم نمک کہتے ہیں سبز مرچ میدہ اور اس کے علاوہ جو ہے نا مختلف سپائسز سپائسز میں ا جاتا ہے گرم مصالحہ اور چورن اچار اور کشمیری پاؤڈر جو سموسے بنانے کے لیے خاص کر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ چکن فلیور پاؤڈر اور بی فلیور پاؤڈر ادرک اور لہسن کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ہر دکاندار اپنی گریڈینٹس بھی استعمال کرتا ہے جو سموسے میں مزید ٹیسٹ بڑھاتے ہیں تو اس طرح ہر دکاندار کے پاس اپنے بھی کچھ سیکرٹ انگریڈینٹس بھی ہوتے ہیں جن کو ہم سپائسز کہہ سکتے ہیں جو وہ سموسوں میں ایڈ کرتے ہیں تاکہ ان کا سموسہ باقی دوں گا انداز سے منفرد لگے اور ذائقے میں بہترین ہو.

IMG_20240917_095051.jpg

IMG_20240917_095045.jpg

Another street food which is the most famous street food in my village which is loved by all young and old is pakora pakoea is also made in many taste in my village and people like it very much in my area pakora chicken Pakora Minced Beef Pakora Vegetable Pakora Cabbage Pakora and Green Chilli Pakora Aloe Pakora and so on Various Pakoras are prepared but the tastiest and most amazing Pakoras which are my favorite are Mix Pakoras Many in Mix Pakoras ,

The ingredients are added and mix pakoras are prepared but if you want to eat crunchy and delicious pakoras then all the pakoras in my village of all types are crunchy and tasty too most popular.

The pakora shop in my village has been run by a shopkeeper for almost 40 years and when I was young I used to go and buy pakoras from this shop and now I am more than 30 years old so since my birth Earlier there is a shop where pakoras are sold and still that shop is running and pakoras are being made there, above this shop pakoras made with aloo, pakoras with green chillies and pakoras with vegetables are very popular.

So after samosas the second most popular street food in my village is pakoras and pakoras are also eaten with chutney and thus people also eat them with morning tea and evening tea is very popular.

Apart from that, when it is rainy season, it is raining, it is cold weather and cold town winds are blowing, then people go out on the road and eat pakoras mostly, because eating pakoras in rainy season is something else.

دوسرا سٹریٹ فوڈ جو میرے گاؤں کا سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ ہے جس کو چھوٹے بڑے سب پسند کرتے ہیں وہ ہے پکوڑے پکوڑے بھی بہت سے زائقوں میں میرے گاؤں میں بنائے جاتے ہیں اور لوگ ان کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں میرے علاقے میں پکوڑے چکن پکوڑا بیف کیمے والا پکوڑا سبزی پکوڑا گوبھی سے بنا ہوا پکوڑا اور سبز مرچوں والا پکوڑا الو کے پکوڑے اور اس طرح مختلف پکوڑے تیار کیے جاتے ہیں لیکن سب سے ذائقے میں اور شاندار جو پکوڑے میرے پسندیدہ ہیں وہ ہیں مکس پکوڑے مکس پکوڑوں میں بہت سی اجزاء کو شامل کیا جاتا ہے اور مکس پکوڑا تیار کیے تھے لیکن اگر اپ نے کرنچی اور ڈیلیشیس پکوڑے کھانے ہیں تو میرے گاؤں کے تمام کے تمام پکوڑے جس قسم کے بھی ہوتے ہیں وہ کرنچی بھی ہوتے ہیں اور ذائقے دار بھی ہوتے ہیں سب سے مشہور جو میرے گاؤں میں دکان ہے پکوڑوں کی وہ تقریبا عرصہ 40 سال سے ایک دکاندار چلا رہا ہے اور جب میں چھوٹا ہوتا تھا تو میں اس دکان سے جا کر پکوڑے خریدتا تھا اور اب میری عمر 30 سال سے اوپر ہو گئی ہے تو میری پیدائش سے پہلے کی وہ دکان ہے جہاں پہ پکوڑے فروخت ہوتے ہیں اور ابھی بھی وہ دکان چل رہی ہے اور پکوڑے وہاں پہ بن رہے ہیں تو اس دکان کے اوپر الو سے بنے ہوئے پکوڑے سبز مرچوں والے پکوڑے اور سبزی والے پکوڑے بہت زیادہ پسند کیے جاتے ہیں تو سموسوں کے بعد جو دوسرے نمبر پہ سب سے زیادہ سٹریٹ فوڈ میرے گاؤں میں مشہور ہے وہ پکوڑے ہیں اور پکوڑے چٹنی کے ساتھ بھی کھائے جاتے ہیں اور اس طرح لوگ صبح چائے کے ساتھ بھی کھاتے ہیں شام کی چائے کے ساتھ تو بہت زیادہ پسند کیا جائے اس کے علاوہ جب بارش کا موسم ہو بارش ہو رہی ہو ٹھنڈا موسم ہو اور ٹھنڈی ٹاؤن ہوائیں چل رہی ہوں تو لوگ سڑک پہ نکل کے سب سے زیادہ پکوڑے ہی کھاتے ہیں کیونکہ بارش کے موسم میں پکوڑے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے.


There is a month when pakoras are being made in the kitchen of every house. That is the month of Ramadan. In the month of Ramadan, all Muslims fast. At this time every Muslim likes to eat pakoras in iftar because he is hungry all day and he likes to break his fast with pakoras so one month which is the month of Ramadan in which pakoras eats the most pakoras. pakoras are also good for our health

because if we make pakoras in pure cooking oil and make pakoras with vegetables and make pakoras with aloo, in this way we use vegetables in pakoras. can increase through and our body needs vegetables and such things that are useful for our health because there are many people who do not eat meat and chicken and who do not like to eat vegetables but they make pakoras with these vegetables. You can make and use vegetables because in the mixed pakoras we add cabbage, spinach, green chili, tomato and other vegetables and make mixed pakoras, you can include yourself among the vegetarians, then the pakoras become very delicious and If eaten with chutney, it looks very tasty

ایک مہینہ تو ایسا بھی اتا ہے جب ہر گھر میں ہر گھر کے کچن میں پکوڑا بن رہا ہوتا ہے وہ مہینہ ہے رمضان کا مہینہ رمضان کے مہینے میں تمام مسلمان روزے رکھتے ہیں تو جب افطاری کا وقت ہوتا ہے جب غروب افتاب ہو جاتا ہے تو اس وقت افطاری میں ہر شخص ہر مسلمان پکوڑا کھانا پسند کرتا ہے چونکہ وہ سارے دن کا بھوکا ہوتا ہے اور اس کو پکوڑے کے ساتھ افطاری کرنا بہت اچھا لگتا ہے تو اس طرح ایک مہینہ جو رمضان کا مہینہ ہے جس میں سب سے زیادہ پکوڑے کھائے جاتے ہیں اور ہر گھر میں بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ پکوڑا ہماری صحت کے لیے بھی اچھا ہے کیونکہ اگر ہم خالص ککنگ تیل میں پکوڑا بناتے ہیں اور سبزی والے پکوڑے بناتے ہیں الو والے پکوڑے بناتے ہیں تو اس طرح ہم سبزی کا استعمال پکوڑوں کے ذریعے بڑھا سکتے ہیں اور ہمارے جسم کو سبزی اور ایسی اشیاء چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری صحت کے لیے مفید ہو کیونکہ بہت سے لوگ ہیں جو گوشت اور چکن نہیں کھاتے اور جن کو سبزیاں بھی کھانا پسند نہیں ہوتی لیکن وہ ان سبزیوں سے پکوڑے بنا کر سبزیوں کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ جو مکس پکوڑے ہوتے ہیں ان میں ہم گوبھی پالک گرین چلی ٹماٹر اور دیگر سبزیاں شامل کر کے مکس پکوڑے بنا کر اپنے اپ کو سبزی خوروں میں شامل کر سکتے ہیں تو پکوڑا بہت ہی لذیذ بنتا ہے اور اگر چٹنی کے ساتھ کھائے جائے تو بہت ہی مزے کا لگتا ہے.

IMG_20240917_095041.jpg

The third most popular trending street food of my village is Dehi Bhale or Chana Chaat, it is called Dahi Blabebi and Chana Chaat is also called Dahi first because when we add bhals to Chana Chaat it is If we add good ingredients then it becomes good bhly and if we eat bhly without bhly then we call it chana chaat it has white gram and also boiled aloo and onion and tomato.

And there are different kinds of ingredients on top of which bhaly is added and chutney is added and it is made spicy and people eat it and it is called dahi bhale or chana chaat dahi bhale and chana chaat all this.

Elderly people love to eat and if you come to my village, you will see a lot of people eating this street food because chana chaat is very tasty and if bhly is well mixed in it It tastes even more delicious, so the most popular street food in my village is samosas, followed by pakoras and the third most popular street food is dahi bhale or chana. Chaat is a cup of bhly, you are given bhly and chana chaat inside a cup and the cup is big or small. Pakistanis will have to pay like this for a big cup of chana chaat which you get for 150 rupees, so you have to pay 150 for a big cup but if you buy yogurt and chana chaat from my village once. If you eat it, your heart will be happy that you come every day in my village. It is written on chana chaat the price is also very low. It is not so much, but in the coming times, it seems that as the inflation is increasing, the cup of chana chaat will also increase.

If you eat chana chaat, you can see in the picture that chana chaat is made in a big plate but it is garnished very beautifully and it looks very beautiful, but until you eat it, you will The name of the third most famous street food of my nation is Chana Chat .

IMG_20240917_095035.jpg

تیسرا جو سب سے مشہور ٹرینڈنگ سٹریٹ فوڈ میرے گاؤں کا ہے وہ ہے دیہی بلے یا چنا چاٹ اس کو دہی بلےبی کہتے ہیں اور چنا چاٹ بھی کہتے ہیں دہی پہلے اس لیے کہتے ہیں کہ جب ہم چنا چاٹ میں بھلوں کا اضافہ کر دیتے ہیں اس بھلے انگریڈینٹس ایڈ کرتے ہیں تو وہ دہی بھلے بن جاتے ہیں اور اگر ہم دہی بلوں کے بغیر کھاتے ہیں تو اس کو ہم چنا چاٹ کہتے ہیں اس میں سفید چنے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ ابلے ہوئے الو ہوتے ہیں پیاز ہوتی ہے ٹماٹر ہوتے ہیں اور مختلف قسم کے انگریڈینٹس ہوتے ہیں جن کے اوپر دہی ڈالی جاتی ہے چٹنی ڈالی جاتی ہے اور اس کو سپائسی بنایا جاتا ہے اور لوگ اس کو کھاتے ہیں اور اس کو کہا جاتا ہے دہی بھلے یا چنا چاٹ دہی بھلے اور چنا چاٹ یہ بھی تمام عمر کے لوگ کھانا پسند کرتے ہیں اور اپ اگر میرے گاؤں میں ائیں گے تو اپ کو یہ سٹریٹ فوڈ بھی بہت زیادہ لوگ کھاتے ہوئے نظر ائیں گے کیونکہ چنا چاٹ بہت ہی مزے کا ہوتا ہے اور اگر اس میں دہی بھلے مکس کر دیے جائیں تو اس کا ذائقہ اور بھی مزیدار ہو جاتا ہے تو اس طرح میرے گاؤں میں جو ہے سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ وہ ہے سموسے پھر دوسرے نمبر پر اتے ہیں پکوڑے اور پھر تیسرے نمبر پر جو سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ ہے وہ ہے دہی بھلے یا چنا چاٹ تو دہی بھلے کا ایک کپ ہوتا ہے اپ کو ایک کپ کے اندر دہی بھلے اور چنا چاٹ دے جاتا ہے اور کپ بڑا بھی ہوتا ہے اور چھوٹا بھی ہوتا ہے اگر اپ نے چھوٹا کپ دہی بلوں کا کھانا ہے تو اپ کو ایک س روپے پاکستانی ادا کرنی پڑیں گے اس طرح بڑا کپ چنا چاٹ کا جو ملتا ہے وہ 150 روپے کا ملتا ہے تو اس طرح اپ نے 150 پہ بڑے کپ کے ادا کرنے ہوں گے لیکن اگر اپ نے زبردست ایک دفعہ میرے گاؤں کے دہی بھلے اور چنا چاٹ کھا لیے تو اپ کا دل کرے گا کہ اپ روزانہ روزانہ ا کر میرے گاؤں میں چنا چاٹ اور دہی پر لکھا ہے اور قیمت بھی بہت کم ہے اور اج جس قدر مہنگائی ہے جس قدر عروج پہ مہنگائی جا رہی ہے تو چنا چاٹ کی قیمت ابھی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن انے والے وقتوں میں لگتا ہے کہ جس طرح یہ مہنگائی بڑھ رہی ہے تو چنا چاٹ کی جو کپ ہے وہ بھی بڑھ جائے گا لیکن ابھی تو میرے گاؤں میں چنا چاٹ سستا فروخت ہو رہا ہے تو ائیں اور میرے گاؤں سے چنا چاٹ کھائیں تو اپ دیکھ سکتے ہیں تصویر میں کہ بڑے سے تھال میں چنا چاٹ بنا ہوا پڑا ہے لیکن اس کو بڑی خوبصورتی سے گارنش کیا گیا ہے اور دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے لیکن جب تک اپ کھائیں گے نہیں تو اپ کو مزہ نہیں ائے گا تو میری قوم کی تیسرے نمبر پر سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ کا نام ہے چنا چار یا دہی بھلے

IMG_20240917_094659.jpg

You can see in the picture that you are looking at a big pot. We call this pot a frying pan and samosas and pakoras are also made in this pan, so it is a big pan and a lot of cooking oil is put in it. in which samosas and pakoras are made, there is no gas facility in my area, so people in my area make street food by burning wood, and in this way, street food is made by cooking on wood fire, so it is kadai. The color you are seeing is black but it is black because it is placed on top of the vegetables and different foods are cooked in it so I hope you like my post.

اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اپ کو ایک بڑا سا برتن نظر ارہا ہے اس برتن کو ہم کڑاہی کہتے ہیں اور اس کڑاہی میں سموسے بھی بنتے ہیں اور پکوڑے بھی بنتے ہیں تو یہ بڑی سی کڑاہی ہے اس میں بہت سا تیل کوکنگ تیل ڈالا جاتا ہے جس میں سموسے اور پکوڑے بنائے جاتے ہیں تو میرے علاقے میں گیس کی فیسلٹی نہیں ہے تو اس طرح میرے علاقے کے لوگ لکڑی کو جلا کر سٹریٹ فوڈ بناتے ہیں اور اس طرح سٹریٹ فوڈ لکڑیوں کی اگ پہ پک کر بنتا ہے تو یہ کڑائی کی رنگت جو اپ کو نظر ارہی ہے یہ بلیک ہے لیکن یہ بلیک اس لیے نظر ارہی ہے کیونکہ اس کو اگ کے اوپر رکھا جاتا ہے اور اس کو اس اس میں پکائے جاتے ہیں مختلف فوڈ تو امید ہے کہ اپ کو میری پوسٹ اچھی لگ رہی ہوگی

IMG_20240917_094649.jpg

Now the famous street food that I am going to tell you about is called Jalebi. Yes, the Jalebis of my area are very famous and people from far and wide come to eat the Jalebis made in my area. The taste is sweet and we consider it as a sweet. Jalebis are being made by people in my village for a long time and people from all over Punjab come to buy jalebis from here. Jalebis are red in color but When some shopkeepers make jalebis, they make them in different colors, some keep the color of jalebis green, some take red lock and some also have jalebis in white color, but this color of jalebis is made by adding color . It is not natural color ,

Jalebis are made very crunchy until jalebi is not crunchy then its test will not be fun, In my village since many years the shopkeeper who is making jalebis is Majeed. Pavli Majeed Pavli is a young man who has been making jalebis for a long time and I have been eating his jalebis since childhood.

If you eat Majeed's jalebis once, you will want to eat them again and again because Majeed makes very good jalebis and he has a lot of experience in making jalebis and Majeed's hand made jalebis. Jalebis are famous all over Punjab and our friends who live far away from our village often call us asking to buy Jaleeb Majeed's handmade jalebis and send them all .

so the best time to eat jalebis is It happens in the morning and in the evening because eating jalebis with hot milk tea is very delicious in the morning and also in the evening when the family members sit together to drink tea.

So at this time jalebis are eaten with tea so these were some popular trending street food of my village which I have shared with you besides there are more popular street food of my village which I will cover in my next post. I will share I hope you must have liked my today post the most important and famous street food of my village are samosas followed by pakodas followed by chana chaat and dahi bhale and The fourth number is jalebi, that too is Majeed's hand made jalebi.

Many shopkeepers make jalebi in my village. All jalebis are good, but Majeed Paoli's hand made jalebi is the most famous. Hope you like my post. If you like my post today then you must tell me in the comment which are the famous street food of your village and which street food is from my village which people of your village also like and is also the trending street food of your village

اب میں اپ کو جس مشہور سٹریٹ فوڈ کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں اس کو کہتے ہیں جلیبی ہاں جی میرے علاقے کی جلیبیاں بہت ہی مشہور ہیں اور دور دور سے لوگ کھانے کے لیے میرے علاقے کی بنی ہوئی جلیبی کھانے کے لیے اتے ہیں جلیبی کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے اور ہم اس کو مٹھائیوں میں شمار کرتے ہیں جلیبی عرصہ دراز سے میرے گاؤں کے اندر لوگ بنا رہے ہیں اور پورے پنجاب کے لوگ یہاں سے جلیبیاں خریدنے کے لیے اتے ہیں جلیبیاں کلر کے لحاظ سے سرخ رنگ کی ہوتی ہیں لیکن کچھ دکاندار جب جلیبیاں بناتے ہیں تو وہ مختلف کلرز میں بناتے ہیں کچھ جلیبیوں کا کلر گرین رکھ لیتے ہیں کچھ کا ریڈ لاک لیتے ہیں اور کچھ سفید کلر میں بھی جلیبیاں ہوتی ہیں لیکن جلیبیوں کا یہ کلر کلر ایڈ کرنے سے بنتا ہے نہ کہ یہ قدرتی ہوتا ہے جلیبیاں معدے سے بنتی ہیں اور بہت ہی زیادہ کرنچی ہوتی ہیں جب تک جلیبی کرنچی نہیں ہوگی تو اس کا ٹیسٹ مزہ نہیں کرے گا میرے گاؤں میں بہت ہی سالوں سے عرصہ دراز سے جو جلیبیاں بنا رہے ہیں اس دکاندار کا نام ہے مجید پاولی مجید پاولی ایک نوجوان ہے جو عرصہ دراز سے جلیبیاں بنا رہا ہے اور میں بچپن سے اس کی جلیبیاں کھا رہا ہوں مجید پاولی کے اباؤ اجداد بھی جلیبیاں بناتے تھے اور پھر اب وہ فوت ہو گئے ہیں تو اب ان کا بیٹا مجید پاولی جلیبیاں بناتا ہے تو مجید کی جلیبیاں اگر اپ نے ایک دفعہ کھائیں تو وہ اپ کا دل بار بار وہ جلیبیاں کھانے کو کرے گا کیونکہ مجید بہت ہی اچھی جلیبیاں بناتا ہے اور اس کو جلیبیاں بنانے کا تجربہ بہت ہی زیادہ ہے اور مجید کے ہاتھ کی بنی ہوئی جلیبیاں پورے پنجاب میں مشہور ہیں اور ہمارے دوست احباب جو ہمارے گاؤں سے دور رہتے ہیں تو وہ ہمیں اکثر فون کرتے ہیں کہ اپ ہمیں جلیب مجید کی ہاتھ کی بنی ہوئی جلیبیاں خرید کر بھیجیں تمام بھیجتے ہیں تو جلیبیاں کھانے کا سب سے بہترین وقت جو ہوتا ہے وہ ہوتا ہے صبح کا وقت اور شام کا وقت کیونکہ صبح کے وقت گرم گرم دودھ سے بنی ہوئی چائے کے ساتھ جلیبیاں کھانا بہت ہی مزیدار لگتا ہے اور اسی طرح شام کے وقت جب گھر کے افراد چائے پینے کے لیے بیٹھتے ہیں ایک ساتھ تو اس وقت جلیبیاں چائے کے ساتھ کھائی جاتی ہیں تو یہ میرے گاؤں کے چند مشہور ٹرینڈنگ سٹریٹ فوڈ تھے جو میں نے اپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں اس کے علاوہ میرے گاؤں میں کہ اور بھی مشہور سٹریٹ فوڈ ہیں جن کو میں اگے اپنی اگلی پوسٹ میں شیئر کروں گا مجھے امید ہے کہ اپ کو میری اج کی پوسٹ ضرور پسند ائی ہوئی ہوگی میرے گاؤں کی مشہور سٹریٹ فوڈ میں سب سے اہم اور سب سے مشہور سموسے ہیں اس کے بعد پکوڑے ہیں اس کے بعد چنا چاٹ اور دہی بھلے ہیں اور چوتھے نمبر پر جلیبیاں ہیں وہ بھی مجید کے ہاتھ کی بنی ہوئی جلیبیاں میرے گاؤں میں بہت سے دکاندار جلیبیاں بناتے ہیں تمام کی جلیبیاں اچھی ہوتی ہیں لیکن مجید پاولی کے ہاتھ کی بنی ہوئی جلیبی سب سے مشہور ہے تو امید ہے اپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہوگی اگر اپ کو میری پوسٹ اج کی اچھی لگی ہے تو اپ نے مجھے ضرور کمنٹ میں بتانا ہے کہ اپ کے گاؤں کے مشہور سٹریٹ فوڈ کون سے ہیں اور کون سا ایسا سٹریٹ فوڈ میرے گاؤں کا ہے جو اپ کے گاؤں کے لوگوں کو بھی پسند ہے اور اپ کے گاؤں کا بھی وہ ٹرینڈنگ سٹریٹ فوڈ ہے


Best regards

@yousafharoonkhan



0
0
0.000
4 comments
avatar

Wao, these street foods look very delicious and spicy.
I like fahi bhalley.
Dahi Bhalley is my favorite.
Sometimes, I prefer Jalebi over Dahi Valley.
What an informative food blog Sir.
Keep sharing.
Thanks

0
0
0.000
avatar

thank you so much dear for appreciation, i also like dahi bhaly and are my favorite , jalabi crunch also nice taste at the time of tea time, thank dear

0
0
0.000
avatar

This reminded me of that time my friend let me try Chicken Tikka Masala. mmmm that is gooooddd!

0
0
0.000
avatar

yeah chicken tika masla is also great tasty food, but kaliga tawa most trending every wednesday and sunday in markets food , thank

0
0
0.000