Enjoying shopping in one of the oldest Bazaar of Pakistan

Aslamoalekum Warhamullah Webrakatha hopes all friends will be good and good. I am going to write a blog in the market Friday. After traveling to Chandna Bazaar for about an hour, I reached Kot Chandna Bazaar. After traveling about an hour, I reached Kot Chandna Bazaar- First I went to my friend Syed Ghulam's shop. Shopping was very important- it is important to buy goods. I went to another shop. I actually had to buy shoes for myself. So I arrived at Mahmudullah's shop. There were different shoes. This is the only shop in our area where imported shoes are available and these shoes are not available at a very reasonable price. And went to the shop where there were various shoes where there were different shoes. In the meantime I also found my friends Inayatullah Khan and Abbas Khan. They had fun with them because they had a great help in buying things.

.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں تمام دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اج میں مارکیٹ فرائیڈے میں بلاگ لکھنے جا رہا ہوں میں اج اپ کو پاکستان کے سب سے پرانے بازار کوٹ چاندنہ بازار کی سیر کراؤں گا - اپ نے ترکی کے ڈرامہ ارتغل میں ہانلی بازار دیکھا ہوگا یہ بازار بالکل اسی طرح کا بازار ہے اس بازار میں تمام دکانیں گارے سے بنائی گئی ہیں کوئی بھی پکی دکان نہیں ہے تمام دکانیں کچی ہیں میں صبح نو بجے اپنی موٹر سائیکل پہ کوٹ چاندنا بازار کے لیے روانہ ہوا تقریبا ایک گھنٹہ سفر کرنے کے بعد میں کوٹ چاندنا بازار پہنچ گیا تقریبا ایک گھنٹہ سفر کرنے کے بعد میں کوٹ چاندنہ بازار پہنچ گیا- سب سے پہلے میں اپنے دوست سید غلام کی دکان پہ گیا- وہاں سے میں نے کچھ اشیائے ضروریہ مثلا شیمپو انڈین تیل شو پالش رومال بنیان اور اپنے بیٹے محمد حسین کے لیے ایک گیند خریدا رمضان المبارک کا مہینہ اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور عید الفطر انے والی ہے- اس لیے شاپنگ کرنا بہت ضروری تھا- اشیائے ضروری ہے خریدنے کے بعد میں ایک اور دکان پہ گیا اصل میں میں نے اپنے لیے جوتے خریدنے تھے اس لیے میں محمود اللہ کی دکان پہ پہنچ گیا وہاں مختلف قسم کے جوتے موجود تھے یہ ہمارے علاقہ میں واحد دکان ہے جہاں پہ امپورٹڈ جوتے میسر ہوتے ہیں اور یہ جوتے انتہائی مناسب قیمت میں ملتے ہیں لیکن بدقسمتی سے مجھے جوتے پسند نہیں ائے کیونکہ میں پشاوری چپل یا کپتان چپل خریدنا چاہتا تھا اور یہ جوتے اس دکان پہ موجود نہیں تھے جس وجہ سے میں خرید نہیں سکا اس کے بعد میں ایک اور دکان کی طرف گیا جہاں پہ مختلف قسم کے جوتے موجود تھے اسی اثناء میں وہاں پہ مجھے میرے دوست عنایت اللہ خان اور عباس خان بھی مل گئے ان سے مل کے شاپنگ کا مزہ دوبالا ہو گیا کیونکہ انہوں نے مجھے چیزیں خریدنے میں بڑی ہیلپ کی-

There was a lot of rush in the market because of Eid- After a while I moved towards the bangles shop. I had to buy different types of bangles- I show you pictures of these different bangles stalls. I hope you like these pictures.

عید کی وجہ سے بازار میں بہت زیادہ رش تھا- کچھ دیر کے بعد میں چوڑیوں کی دکان کی طرف بڑھا میں نے مختلف قسم کی چوڑیاں خریدنا تھیں- ائیے میں اپ کو ان مختلف چوڑیوں کے سٹالز کی تصویریں دکھاتا ہوں امید کرتا ہوں اپ کو یہ تصویریں بہت پسند ائیں گی-

Shopping I feel a difficult task because I take a lot of time in choosing things because I believe whenever you buy a standard purchase before I buy a list because if I do not have a list I forget some things, I refrain from buying unnecessary things- I refrain from buying all the things I need to buy.

Kot Chandna Bazaar is featured that there are many dry fruit shops and dry fruit is sold at a lot of cheap prices. Dry fruit shops are very rush. In the picture below, you can see dry fruit. We usually buy dry fruit coat from Chandra Bazaar. So you understand you everything, so you also request that you do not compromise at all about health and eat good and standard.

شاپنگ کرنا مجھے مشکل کام لگتا ہے وجہ یہ ہے کہ چیزوں کو منتخب کرنے میں میں بہت زیادہ ٹائم لیتا ہوں کیونکہ میرا ماننا ہے جب بھی اپ خریداری کریں تو معیاری خریداری کریں خریداری سے پہلے میں ایک لسٹ مرتب کرتا ہوں کیونکہ اگر میرے پاس لسٹ موجود نہ ہو تو میں کچھ چیزیں بھول جاتا ہوں غیر ضروری چیزیں خریدنے سے میں گریز کرتا ہوں- لسٹ مرتب کرنے سے میرا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ میں تمام ضروری چیزیں خرید لیتا ہوں اور میرے لیے شاپنگ کرنا آسان ہو جاتا ہے-

کوٹ چاندنا بازار کی یہ خاصیت ہے کہ وہاں پہ ڈرائی فروٹ کی بہت زیادہ دکانیں ہیں اور ڈرائی فروٹ بہت سستے داموں فروخت ہوتا ہے ڈرائی فروٹ کی دکانوں پر بہت زیادہ رش لگا ہوا ہوتا ہے نیچے دی گئی تصویر میں اپ ڈرائی فروٹ دیکھ سکتے ہیں ہم عموما ڈرائی فروٹ کوٹ چندرا بازار سے خریدتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی صحت پر ضرور خرچ کریں اگر ہم اپنی صحت پہ خرچ نہیں کرتے تو ہمیں اپنی بیماری پہ خرچ کرنا ہوگا اسی لیے تو کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اگر اپ کے پاس صحت ہے تو سمجھیں اپ کے پاس سب کچھ ہے لہذا اپ تمام سے بھی میری گزارش ہے کہ اپ لوگ صحت کے معاملے میں بالکل سمجھوتہ نہ کیا کریں اور اچھا اور معیاری کھایا کریں-

The pictures below i am showing up on you these are the things I have bought and today I hope shopping with my friends I hope you like this blog so much thanks.

نیچے دی گئی تصویروں میں میں اپ کو اج کی خریداری دکھا رہا ہوں یہ چیزیں ہیں اج میں نے خریدی ہیں اور اج میں نے شاپنگ کو بہت زیادہ انجوائے کیا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ امید کرتا ہوں اپ کو یہ بلاگ پسند ائے گا بہت شکریہ

The blog us written in Urdu and translated into English using Google translator.



0
0
0.000
4 comments
avatar

wow beautiful fridaymarket journey, shop , there are varites of shoes, glasses looking amazing, bhut pyri blog, photography nay maza kr dya,

0
0
0.000